صومالیہ کی حکومت نے کل بتایا کہ اس کے دو سو سے تین سو پناہ گزینوں کے غیر قانونی طور پر یوروپ جاتے وقت بحیرہ روم میں ڈوب جانے کا اندیشہ
ہے۔
صومالیہ کی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ دو دن کے دوران ہوا ہے ۔
اس کے مصر میں واقع سفارت خانہ نے بتایا کہ ان پناہ گزینوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔